تربیت یافتہ افراد خوشحال گھرانوں کو جنم دیتے ہیں
منشا قاضیحسب منشا
سوسائٹی کا اثر بے شک ایک بہت بڑا اتالیق ہے لیکن وہ بچپن کی جبلی برائیوں کو دور کرنے سے قاصر ہے بچے کی تربیت اگر بچپن میں نہیں ہوگی تو وہ پچپن تک اپنی شخصیت کا محل تعمیر نہیں کر سکے گا اور زندگی بھر وہ اس کجی کو دور!-->!-->!-->…