پاکستان کی معاشی پالیسیوں سے تیز رفتارترقی کےعالمی مالیاتی ادارے معترف
مسلم لیگ ن کی سربراہی میں قائم ہونے والی موجودہ حکومت نے انتہائی نامساعد حالات میں معاشی استحکام کیلئے انتہائی موٽر ،جامع اور مربوط حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ۔پاکستان کو کئی طرح کے معاشی بحرانوں کا سامنا تھا جس سے…