قطعہ ۔۔۔۔۔
زاہدعباس سید
جب بے وفا نے الٹا مجھے بے وفا کہا
ہستی کا جیسے سارا سفر رائیگاں گیا
جھوٹے پہ اعتبار کیا منصفوں نے جب
سچ بولنے کا اپنا ہنر رائیگاں گیا
زاہدعباس سید
جب بے وفا نے الٹا مجھے بے وفا کہا
ہستی کا جیسے سارا سفر رائیگاں گیا
جھوٹے پہ اعتبار کیا منصفوں نے جب
سچ بولنے کا اپنا ہنر رائیگاں گیا
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.