سالانہ آرکائیو

2025

لمحوں کی خطا صدیوں کی سزا

دس مئی کی تین گھنٹے پنتالیس منٹ کی جنگ نے ہندوستان کے دماغ پر وہ اثرات مرتب کیے ہیں کہ اب اگر ہندوستان میں کوئی تاریخ لکھنے والا موجود ہوا تو ان کی آنے والی نسلوں کے لیے یہ دن خوف اور دہشت کی علامت کے طور پر جانا جائے گا دنیا کی تاریخ کا…

*سو لفظوں کی کہانی* *فیلڈ مارشل*

ہر اول دستے کی قیادت ان کے ذمے تھی، اسی لیے اگلے محاذ پر خود موجود تھے۔۔۔ صاحب! آپ پیچھے چلے جائیں، یہاں بہت خطرہ ہے، جوان چیخا۔۔۔ انہوں نے سنی ان سنی کر دی۔۔۔ آپ فیلڈ مارشل ہیں، آپ کی بہت زیادہ ضرورت ہے، آپ کی جان بہت قیمتی ہے،…

نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

صدا بصحرا رفیع صحرائی نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری ہیں۔ یہ مذاکرات 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے…

ارادے اور نیت کو زاد راہ بنا لو

دیہات کے سادہ ماحول میں پرورش پانے والا بچہ کسی کو کیا معلوم کہ وہ آگے چل کر اپنے اس قصبے کا نام روشن کرئے گا اور قصبہ اپنے اس فرزند کو اپنا محسن قرار دے گا ، میں نے لاہور کے مختلف اخبارات میں کوئی باقاعدہ کام تو نہیں کیا اگر آپ اسے آوارگی…

وزیراعلیٰ پنجاب کی انٹی انکروچمنٹ مہم

وزیراعلیٰ پنجاب کی انٹی انکروچمنٹ مہم کو سول سوسائٹی کی طرف سے بہت زیادہ سراہا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تجاوزات کے خاتمہ کا حکم دے کر کمال کردیا، یہ الفاظ پنجاب میں رہنے والے ہر ذمہ دار شہری کے ہوتے ہیں لیکن تعریف کرنے…

اب بیری کے درختوں پر پتھر کیوں نہیں آتے ؟

مشہور کہاوت ہے کہ جس گھر میں بیری ہو وہاں پتھر تو  ضرور آتے ہیں۔یہ فقرہ عموما" تو ہر اس گھر کے لیے بولا جاتا ہے جس گھر میں کوئی بھی پھل دار درخت لگا ہو کونکہ بچے درخت پر لگے پھل کبھی برداشت نہیں کرتے تھے اور پتھر مار کر توڑنا چاہتے تھے…

وزیر اعظم کا پاک بحریہ کو خراج تحسین / بھارت میڈیا کی سبکی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جسے وہ قیامت تک یاد رکھےگا، ہماری بحریہ اس بار بھی دوارکا کی تاریخ دہرانے کے لیے تیار تھی مگر بحریہ کی تیاری دیکھ کر دشمن کی ہمت نہیں ہوئی۔ کراچی میں نیوی کے افسران و…

ڈاکٹر بشیر اور نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی خدمات

ہر سال 8 مئی کو دنیا بھر میں "ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے" منایا جاتا ھے۔ اس دن کا مقصد عوام الناس کو اس خطرناک جینیاتیمرض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا، مریضوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا اور مستقبل میں اس مرض کی روکتھام کے لیے مو¿ثر اقدامات کو…