*سو لفظوں کی کہانی* *رویے*
اپنے بھی پرائے بن جاتے ہیں،
آتے جاتے طعنے الگ سے دیتے ہیں،
ایسا ظاہر کیا جاتا ہے کہ جیسے ناجانے کتنا غلط کام کر دیا ہو،
پوری دنیا عجیب نظروں سے دیکھنا شروع ہو جاتی ہے،
حق کا ساتھ دیں تو،
ایسا ردعمل دنیا دیتی ہے۔۔۔
اپنے تعریفوں کے پل…