ضمیر کا بوجھ کوئی کوئی اٹھا سکتا ہے
ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں محبت کا اظہار مردہ جسموں سے کیا جاتا ہے، اور زندہ دلوں کو تنقید، بےرخی اور الزام کے خنجر سے چیر دیا جاتا ہے۔
ہم زندوں کے احساسات کو ریزہ ریزہ کرتے ہیں، اور جب وہ خاموش ہو جائیں، یا کسی دن ہار مان…