سالانہ آرکائیو

2025

*سو لفظوں کی کہانی* *کسوٹی*

یہ دوست احباب جنہیں تم عزہز رکھتے ہو، جن کی خاطر تم لڑنے بھڑںے پہ تیار ہو جاتے ہو، تم سے وفادار نہیں ہیں، اور نا ہی تم سے مخلص ہیں، تم سے مفادات کا ساتھ ہے ان کا،، یہ تمہارے ساتھ کبھی نہیں کھڑے ہوں گے، دوسو سمجھاتا لیکن باٹو کو اختلاف…

جاوید قاسم۔۔۔۔عصری شعور کا شاعر روبرو۔۔۔۔

اردو غزل کو روایت سے جدید اور جدید سے جدید ترین بنانے میں ہمارے شاعروں کی ایک طویل ترین فہرست ہے۔پاکستان بننے کے بعد جن شعراء نے روایت کا احترام کرتے ہوئے غزل کو جدید رنگ اور نئی فکر سے ہم آہنگ کیا ان میں فیض احمد فیض ،احمد فراز ،ناصر…

غربت اور مہنگائی کا گٹھ جوڑ

  یہ کوئی شاعری نہیں، نہ کوئی افسانہ ہے بلکہ پاکستان کے کروڑوں عوام کی روزمرہ کی زندگی کی تلخ حقیقت ہے غربت اور مہنگائی کا گٹھ جوڑ اس قوم کے ماتھے پر ایک ایسا بدنما داغ بن چکا ہے جو نہ چھپایا جا سکتا ہے نہ دھویا جا سکتا ہے عام آدمی کی زندگی…

پاک ، امریکہ تعلقات کا نیا سفر

روسی تیل کی خریداری پر بھارت اور امریکہ میں ٹھن گئی ، اس معاملے پرصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہہ دیا کہ وہ روسی تیل کی خریداری کے معاملے پر بھارت پر ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک…

سانحہ ماہی چوک ، قانون اور کریمنلز

31 جولائی کا سورج ڈوبتے ڈوبتے رحیم یار خان کے پانچ پولیس ملازمین کی شہادت کا نوحہ پڑھتے ہوئے افق کے اس پار اتر گیا ۔ صادق آباد ماہی چوک کے نزدیک ایلیٹ فورس کے تھکے ماندے سپاہی زمین پر ٹکے ہوئے چار بانسوں کے سہارے معمولی کپڑے کی تنی ہوئی…

“یا عشق مدد” جاوید قاسم کا تازہ شعری مجموعہ

متاعِ جاں کا عجب کاروبار اس کا ہے بدن ہمارے ہیں اور اختیار اس کا ہے شاعر لفظوں سے تعمیر کی جانے والی عمارت کا معمار ہوتا ہے، جس میں لفظ ستارے اور شعر آسمان ہوتا ہے۔ وہ شعروں کو معنی کے اعتبار سے موزوں کرنے کے ساتھ ساتھ صوتی حسن سے بھی ہم…

شوگر کے غریب مریض کہاں جائیں ؟

احساس کے انداز تحریر ؛۔ جاویدایازخان میں شوگر بلڈ پریشر اور دل کا مریض ہوں مجھے ان امراض کے لیے مخصوص ادویات درکارہوتی ہیں میں ہمیشہ پورے ماہ کی ادویات اکھٹی  حرید لاتا ہوں  تاکہ باربار دوائی نہ خریدنی پڑے لیکن ستم یہ ہے کہ ان ادویات میں…

لفظ مار دیتے ہیں

جی ہاں، آپ نے بالکل صحیح سمجھا؛ لفظ مار دیتے ہیں۔ انسان کو اکثر وہی لفظ زندہ درگور کر دیتے ہیں جو اسے معاشرے سے بہ طور خطاب ملتے ہیں۔ جس کے ساتھ جو لقب لگ جائے، وہ ساری عمر اس لقب کی لاج رکھنے میں گزار دیتا ہے، چاہے وہ لقب حقیقتاً اس کی…

پرواز خیال – خطرے کی گھنٹی

آج بہت دنوں کے بعد میں اپنا پرواز خیال لکھنے کی جسارت کر رہا اور اپنے ملک پاکستان کو درپیش چند خطرات کی نشاندہی کرنا چاہ رہا ہوں تاکہ ہمارے ارباب اختیار چوکنا رہیں اور ہمارے ملک کے دفاع کی ذمہ داری پوری جانفشانی کے ساتھ نبھانے کےلئے ہر وقت…