ضرب مردانہ دید
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجاۓ گلشن کا سکوں
ناداں یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم میں قوت للکار نہیں ہے ۔
ایک جانب پاکستانیوں کی بےخوفی ،جذبہ جہاد ،شہادت کی تمنا ،دفاع وطن ،بقااسلام کا دینی جذبہ ،اپنی عبادت گاہوں اور مظلم و معصوم شہیدوں کا بدلہ…