آستین کے سانپ — ضمیر کی عدالت میں پیش کردہ کرداروں کا مقدمہ
ادب محض تفریح یا زبان و بیان کی بازی گری نہیں ہوتا، بلکہ یہ شعور کی ترویج، معاشرتی کج رویوں کی نشان دہی اور انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا مؤثر ترین ذریعہ بھی ہے۔ ایسے میں اگر کوئی ادبی منصوبہ "آستین کے سانپ" جیسے علامتی مگر چبھتے ہوئے عنوان…