کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ وقت کی ضرورت
اداریہ
پاکستان میں کئی طرح کی دہشتگردی کا پھیلائو روکنے کے لئے عزم ظاہر کیا گیا ،حال ہی میں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردی کے نئے خطرات سے قوم کو خبردار کیاتھا ،انہوں نے ڈیجیٹل دہشتگردی سے نوجوانوں کے ذہنوں کو خراب!-->!-->!-->…