فقیر سیف الدین ۔۔۔لاہور کا انسائکلیو پیڈیا
کنکریاں ۔۔۔۔۔۔زاہدعباس سید
گزشتہ سے پیوستہ روز مجھے برسوں بعد اندرون شہر جانے کا اتفاق ہوا ،بھاٹی گیٹ کے باہر گاڑی پارکنگ میں کھڑی کرکے پیدل ہی اس سفر کا آغاز کیا ایک غیر ملکی دوست کی فرمائش پر سرکاری محکمے کے افسر سے معمول کی ملاقات!-->!-->!-->…