مفاہمت :ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ملکر چلنے پر اتفاق
اداریہ
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے کئی طرح کے بحران پیدا ہوئے ہیں ،ملک کی معاشی حالت کی ابتری بھی سیاسی انتشار کے باعث ہوئی ہے ۔قومی یکجہتی کے فقدان کا سبب بھی سیاسی افراتفری ہی قرار دی جارہی ہے ،حالات بے قابو اس لئے ہورہے ہیں کہ!-->!-->!-->…