سالانہ آرکائیو

2024

ظہیر ورک کی زیرک کارکردگی کا حسن

فردوس نثارفردوس نظر بچپن سے ہی جن جگہوں کے بارے میں یہ سن رکھا تھا کہ یہ بڑی بری جگہ ہیں یہاں جرائم پیشہ لوگوں کی یہ اماجگائیں ہیں اور وہاں ہماری نگاہیں جو ہیں نہیں جانی چاہیے اور ہم جن جگہوں کے بارے میں اپنے اندر اشتیاق رکھتے ہیں وہ

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز؛ اظہر محمود قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک…

سعودی عرب میں عید الفطر کا اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب میں ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت عید الفطر 10 اپریل کو منائی جائے گی۔ سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس سدیر رسد گاہ میں ہوا جہاں رویت ہلال کمیٹی کے…

وزیر اعظم شہباز اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کرنے پر…

سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب سنبھالنے…

13 اور 14 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 13اور14اپریل کوکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق ملک میں مغرب کی جانب سے یکے بعد دیگرے دوسسٹم داخل ہوں گے،مغربی ہواؤں کا پہلا نیا سلسلہ…

اپنے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

 چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ فیصلے قانون کے مطابق کیے لیکن مجھےسیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، اپنے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمدابراہیم نے فل کورٹ…

پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کا بڑا اقدام

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آرسی پی) نے کراچی کے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے امن وامان کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔…

خطبات میں فلسطین کے المیے کو اجاگر کریں

سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے خطبات میں فلسطین کے المیے کو اجاگر کریں۔ سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال عید…

تاریخی سورج گرہن کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع

شمالی امریکا کے ایک وسیع حصے میں مقیم لاکھوں لوگ مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے آسمان کی جانب نظریں مرکوز کیے نظر آئیں گے۔ البتہ یہ فلکیاتی منظر پاکستان یا بھارت میں میسر نہیں ہوگا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق، سورج گرہن…

کیا فلسطین کو سلامتی کونسل کی رکنیت مل جائے گی؟ فیصلہ آج متوقع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج فلسطین اتھارٹی کے رکن بننے کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری اور بربریت کے تناظر میں جہاں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہوچکی…