پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے کو فالو کررہے ہیں: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر میڈیا رپورٹس کو فالو کرتے آرہے ہیں، زیر بحث الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس…