بھارت میں عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان
بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شوال 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنؤ اور دہلی میں چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد مقامی کمیٹیوں نے کل 30 ویں روزے کا اعلان کیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایاکہ بھارت میں…