ضمنی انتخابات: فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری
ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے…