ماہانہ آرکائیو

December 2024

*غیر مطبوعہ شاعری برائے فروخت۔۔۔۔!!*

ادب اور شاعری انسانی معاشرت کی گہری عکاسی کرتے ہیں، لیکن ادب کے اس روشن چہرے پر جب گروپ بندی، سطحیت، اور تجارتی مفادات کے دھبے نظر آنے لگیں، تو یہ ایک سنجیدہ سوال پیدا کرتا ہے: کیا ادب اپنی تخلیقی بنیادوں سے دور ہو رہا ہے؟ صفدر ہمدانی کی…

قطعہ

وقت پڑے تو رہبر رنگ بدلتے ہیں رنگ بدلنے والی عادت ٹھیک نہیں لوگوں کو تقسیم کرے جو طبقوں میں نفرت پر مبنی یہ سیاست ٹھیک نہیں

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا عزم

بلاشبہ پاکستان میں پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے سبب ہی پائیدار امن قائم ہوا ہے ،اسکے باوجود ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر سے حالات خراب کرنے کی کوشش ہورہی ہے جس پر قابو پانے کیلئے پاک فوج کے آپریشنز جاری ہیں پاک فوج نے قومی سلامتی کو ہر حال…

دسمبر

دسمبر کے شروع ہوتے ہی شعرا حضرات لکھاری اپنے اپنے قلم ہجر کے قصے کہانیاں لکھنے لگتے ہیں دکھ بھری شاعری بچھڑ جانے کے قصے نہ ملنے کا روگ اور نجانے کیا کیا مانا کہ یہ سال کا آخری مہینہ ہے اس کے دنوں کی گنتی ختم ہوتے ہی نئے سال کی گنتی شروع ہو…

پاک فوج کی مہارت مشعل راہ

پاکستان پر کئی طرح کی جنگیں مسلط کی گئی ہیں ،دنیا جانتی ہے کہ پاک فوج ہر طرح کی جنگ میں ملک و قوم کو بچانے میں کامیاب ہوکر سرخرو ہوئی ہے ،پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے طفیل ہی آج ہم آزاد فضائوں میں پرامن زندگی گزار رہے ہیں ،پاکستان کے…

9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا تقاضا

9مئی 2023ء کو پاکستان پر حملہ کیا گیا،طویل عرصے بعد ملک کی حساس تنصیبات ،جناح ہائوس اور یادگار شہداء کو جلانے والے صرف 25مجوموں کو سزائیں سنائی گئی ہیں ،تاحال اسکے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو کیفر کردار تک پہنچانا باقی ہے ۔اس تناظر میں…

قطعہ

اے زمیں بیٹے ترے تجھ پہ یوں وارے جائیں گے امن کے رستے لہو سے بھی سنوارے جائیں گے فوج نے پھر قوم کو یکجان ایسے کردیا دیکھنا دشمن وطن کے سب ہی مارے جائیں گے

آئیے فرمودات قائد کی کتاب خریدیں

منزل کا راستہ بتانے والے اور اس راستے پر چلنے کا ڈھنگ سکھانے والے کارواں کے سالار کہلاتے ہیں اور محنت، ریاضت، علمی استعداد، قابلیت، وابستگی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی بدولت منزل لا کر ان کے قدموں تلے رکھ دی جاتی ہے۔ برصغیر پاک وہند میں…

سانحے کرتے ہیں محور کو تلاش

کہتے ہیں کہ اپنا گھر ،محلہ ،گاوں ،شہر یا وطن چھوڑنا بہت مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے ۔پھر بھی پوری عمر کئی ایسی ہجرتوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ۔جن میں اکثر من چاہی نہیں بلکہ مجبورا" ہوتی ہیں ۔ان میں زیادہ تر تلاش معاش ہی انسان کو دربد ر کرتی…