سال 2028 سود کا خاتمہ ممکن ہوگا؟
پاکستانی مجلس شورہ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 38ایف میں نمایاں تبدیلی کی۔ جسکے مطابق ریاست پاکستان یکم جنوری 2028سے پہلے سود کا مکمل طورپر خاتمہ کردے گی۔ سود کے خاتمہ کے لئ ڈیڈلائن قائم ہونے پر مذہبی، سماجی و…