کالم قطعہ زاہدعباس سید On Dec 27, 2024 38 Share حق کی جو بات پہ لبیک نہیں کہہ سکتے وہی اس دور اذیت میں سرخرو ہونگے جھوٹ کے بل پہ جو ریاکار معتبر ٹھہرے وہی حاکم کے برابر ہی چار سو ہونگے 38 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں