ماہانہ آرکائیو

October 2024

مقامی حکومتوں سے محروم صوبہ پنجاب

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹراقم الحروف نے نومبر 2022اور مئی 2023میں اپنے کالموں "بلدیاتی اداروں کا خوف کیوں؟" اور " آئین پاکستان کے لاوارث آرٹیکل" میں عرض کیا تھا کہ ماضی اور حال میں تقریبا تمام سیاسی جماعتوں کی وفاقی و صوبائی حکومتوں نے

*میرے پیارے ناناجی میاں سراج دین ؛

تحریر ۔۔۔۔۔حیدرقریشی (جرمنی) زندگی! دیکھ بجھتے ہوئے لوگ ہمبزمِ جاں میں چمکتے رہے رات بھر ۔۔۔۔ناناجی بنیادی طورپرایک محنتی، جفاکش اور سیلف میڈ انسان تھے۔ نانی جی اور ناناجی کی عمروں میں خاصافرق تھا۔ نانی جی ساری زندگی ناناجی کے

مقبوضہ کشمیر کے انتخابات اور مودی کے بیانیے کی شکست

(تحریر: عبد الباسط علوی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے خدشات بڑھ گئے ہیں ، خاص طور پر جب سے مودی کی قیادت میں بی جے پی 2014 میں اقتدار میں آئی ہے ۔ تنازعات اور تناؤ کی اپنی طویل تاریخ کے ساتھ اس خطے میں تشدد اور جبر میں اضافہ دیکھا

قطعہ

زاہدعباس سید دل سے تسلیم کرلیا سب نےکچھ مخالف نہیں رہا ہے آج اب جو شفاف ہونگی اصلاحاتسب نے مل کر کہا ہے آج

وطن عزیز مبارک ہو

ڈیرے دارسہیل بشیر منجاللہ کریم کا بے حد مشکور ہوں کہ جس نے میرے وطن کو یہ عزت بخشی جس ملک کے بارے میں کچھ ریاست کے دشمن یہ خبریں پھیلا رہے تھے کہ پاکستان آ ج نہیں تو کل ضرور ڈیفالٹ کر جائے گا ان کے منہ میں خاکاسلام آباد میں شنگائی تعاون

آئین میں 26ویں ترامیم پر پیشرفت ،آج منظوری کا امکان

اداریہ ملک میں عدالتی اصلاحات کا عمل ناگزیر قرار دیا جاتا رہا ہے ،تاہم اس حوالے سے کبھی کسی حکومت نے کوئی کام نہیں کیا ۔اس اہم اور ضروری کام کے لئے مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت نے کاوشیں شروع کیں تو اسے کئی طرح کی رکاوٹوں کا سامنارہا