ڈیلی آرکائیو

September 27, 2024

والد صاحب کا عالمِ ارواح سے خط

تحریر ۔۔۔ مرزا روحیل بیگوالد صاحب کا عالمِ ارواح سے خطمیرے بچو السلام علیکمکافی دنوں سے میں تمھیں خط لکھنے کا سوچ رہا تھا۔ جونہی زمین اور آسمان کے درمیان موسم صاف ہوا تو میں نے فوری خط لکھنے کا فیصلہ کیا۔ جان سے بھی پیارے میرے بچو میں نے

ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کا حقیقی طریقہ

خدمات ۔۔۔۔۔چودھری مخدوم حسین پاکستان کے حالت اس قدر بھی خراب نہیں کہ ریاست کو یکسر ناکام قرار دیکر مایوسیاں پھیلائی جائیں ،ملکی معیشت کو ٹریک پر لانے لازمی طور پر کافی وقت درکار ہوتا ہے بعض اوقات لمحوں کے غلط فیصلوں کا خمیازہ برسوں تک

ْروحانیت, دانش اور حقیقتیں

تبصرہ نگارمنشا قاضیحسب منشا شیکسپیئر نے ایک بار کہا تھا غم دور کرنے کے لیے ان لوگوں کے اقوال کو غور سے پڑھو جنہوں نے دنیا میں اپنی بے پایاں صلاحیتوں سے نام پیدا کیا ۔ مقولوں کی گہرائیوں کو سمجھو اور اچھے ادب کا مطالعہ کرو کہاوتیں اور

مٹی اور خوشبو (دوسرا حصہ)

مٹی اور خوشبو (دوسرا حصہ) دشتِ امکاں بشیر احمد حبیب روحانی وجود کا علم سورہ الحجر (آیت 28-31) سے ملتا ہے “اور جب فرشتوں سے کہا کہ میں سیاہ سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر پیدا کرنے والا ہوں، پھر جب میں اسے درست کر لوں اور اس میں اپنی روح

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ گالی دیکر اپنا ظرف دکھاتے ہیںاپنی ہی عزت کو جو نیلام کریں "جرم ،سیاست" جوڑنے والے کہتے ہیں'آئو ملکر شر کی دولت عام کریں'

آئی ایم ایف سے 7ارب ڈالر کی منظوری ،معیشت مستحکم ہونے کی راہ ہموار

اداریہ پاکستان کے مالیاتی نظام کو بہتر بنانے کے لئے غیر ملکی قرض کی ضرورت رہی ہے جس کے لئے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا گیا اور اب جاکر سعودی عرب اور چین جیسے دوست ملکوں کے تعاون سے 7 ارب ڈالر کا قرض پروگرام منظور ہوا ہے ۔جس کے ساتھ ملکی