ڈیلی آرکائیو

September 7, 2024

غیر معمولی بارشیں اور سیلابی صورتحال

ڈیرے دارسہیل بشیر منجگزشتہ پچھتہر سالوں کی طرح اس سال بھی بارشیں معمول اور پیشین گوئیوں سے بہت زیادہ ہوئیں اس سال بھی وطن عزیز کے تقریبا تین صوبے سیلابوں کی زد میں ہیں اور ہمیشہ کی طرح ہمارے قابل اور محنتی وزرائے اعلی انتظامیہ پر برہم

ہماری پسند خوبصورتی اور ہمارے اخلاق

احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخانجرمن فلسفی نطشے کہتا ہے کہ "لوگوں کے اخلاق خوبصورتی سے متاثر ہوتے ہیں" مثال کے طور پر ایک گاڑی اگر کسی کاکروچ کو روند ڈالتی ہے، تو کوئی بھی کاکروچ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار نہیں کرے گا لیکن اگر وہی گاڑی کسی

ٹائم مینجمنٹ

تحریر: ماہر نفسیات نبیلہ شاہد اپنے کام میں ترقی کرنے کے خواہشمند ہر فرد کے لیے وقت کا درست استعمال بہت ضروری ہے۔ ٹائم مینجمنٹ ہماری پوری زندگی کے معیار میں اہمیت کا حامل ہے۔ ہم ایک تیز رفتار دنیا میں رہتے

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید جس کی ایک جھلک پر سورج نازکرےدل میں ہے تصویر جوان شناور کی ذہنوں پر وہ نقش رہے گا شیدائیجس نے امن کی خاطر جان نچھاور کی

پاک فوج نے ملک دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے

اداریہ پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پاک فوج نے بے مثال قربانیاں دی ہیں،ملک وقوم کی حفاظت کی خاطر ہر لمحہ تیار سینہ سپر فوج نے عوام کو ہر مشکل سے نکالنے کیلئے جانیں تک نچھاور کی ہیں ۔حب الوطنی کا پیکر پاک فوج کی خدمات لازوال