ڈیلی آرکائیو

September 24, 2024

عدالتی فیصلے کا ابہام دور کرنے کیلئے چیف جسٹس کا اقدام

خدمات ۔۔۔۔۔۔چودھری مخدوم حسین عدلیہ کو سیاست میں لانے کی روایت بہت پرانی ہی ،جب بھی عدالت سے کوئی بڑا فیصلہ آتا ہے دو طرح کے جملے فوری سننے کو ملتے ہیں۔ ایک یہ کہ نظریہ ضرورت زندہ ہو گیا اور دوسرا یہ کہ نظریہ ضرورت دفن ہو گیا۔تاہم

راجپوت گوتیں ۔ چندھڑ ، چاندھڑ، چدھڑ

تحریرمحمد جمیل شاہین راجپوتکالم نگار و تجزیہ نگار راجپوت گوتیں ۔ چندھڑ ، چاندھڑ، چدھڑسلسلہ وار تحریرسلسلہ نمبر 5 چندھڑ ، چاندھڑ ، چدھڑ راجپوت چندھڑ، چاندھڑ، چدھڑ یا چادر راجپوت کی تاریخ، آغاز، مشہور شخصیات اور ہندو ذات پات کا نظام

ریاستی ستونوں کی لڑائی کا انجام

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹ اپنے گذشتہ کالم ''تاجِ برطانیہ کے نو سالہ راج کا خاتمہ'' یہ بتانے کی کوشش کی کہ آزادی کے نو سال تک بالواسطہ پاکستان میں تاجِ برطانیہ کا راج رہا اور 23مارچ 1956 پاکستان میں آئین نافذ ہونے کے بعد تاج برطانیہ

مٹی اور خوشبو (پہلا حصہ )

دشتِ امکاں بشیر احمد حبیب مولانا جلال الدین رومی نے کہا تھا " میں مٹی تھا اور اگر مجھ سے کوئی خوشبو آ تی ہے تو وہ کسی اور کی ہے" اگر آ پ بیج سے پھول اور پھول سے خوشبو تک کا سفر دیکھیں تو معلوم ہو گا ، گرچہ لالہ و گل کے بننے کے عمل

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید روکا نہ گیا ظلم ،روایت ہی یہی تھیانصاف کی فراہمی کے حالات نہیں تھے اب عدل کے آثار نمایاں جو ہوئے ہیںپہلے کسی منصف کے سوالات نہیں تھے

عوام دشمنوں کے عزائم خاک میں ملانے کی خاطر ملکر کام کرنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے والے عوام کو ترقی خوشحالی کی منزل سے دور رکھنا چاہتے ییں،ملک میں کئی بحرانوں نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہے ۔عوام کے لئے اس وقت مالیاتی چیلنجزسے نمٹنا انتہائی مشکل مرحلہ ہے ۔قوم کو