ڈیلی آرکائیو

September 14, 2024

ا”اکڑی ہوئی کھاٹ” اور روٹھتے اور سوکھتے رشتے

احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخانآجکل تو لوگ کمروں میں ایرکنڈیشن میں بڑے بڑے بیڈوں پر سوتے ہیں ۔بجلی نہ ہو تو جنریٹر اور یوپی ایس سے پنکھے چلتے رہتے ہیں ۔لیکن ہمارا بچپن بھی عجیب ہوا کرتا تھا ۔سخت گرمیوں میں باہر صحن میں سونا اور وہ بھی

میں کوڑے والا ہوں

منشا قاضیحسب منشا الودہ ماحول اور بیہودہ گفتگو انسان کے کردار کو خراب کر دیتی ہے ۔ انسان اپنے ماحول کی پیداوار ہوتا ہے ماحول اگر اچھا ہو اور انسان کی پرورش اور تعلیم و تربیت صحت مند حالات میں ہو تو اس کا کردار صالح ہوتا ہے اس کے برعکس

ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز دینے کا منصوبہ

اداریہ ملک کو پائوں پر کھڑا کرنے کی خاطر نوجوانوں کو آگے لانا ناگزیر ہے اس لئے پاکستان میں موجودہ حکومت نے نوجوانوں کی کثیر تعداد کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرتے ہوئے ملکی ترقی کے لئے مفید بنانے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کاوشیں