اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یہ مہینہ بہت بابرکت ہے لیکن کیونکہ اس مہینے میں کربلا کا واقعہ پیش آیا اس لیے محرم الحرام کو غمگین اور سوگوار مہینہ سمجھا جاتا ہے اس مہینے کی عظمت اپنی مثال آپ ہےمحرم میں پیش آنے والا واقعہ ہمیں!-->…