حکومت کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید، سیل کی تصاویر جاری
وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں،…