ماہانہ آرکائیو

March 2024

عاطف اسلم کی دبئی میں ثانیہ مرزا سے ملاقات

دبئی(سٹاف رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ملاقات کی۔ عاطف اسلم ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ دبئی میں موجود ہیں جہاں اُن کے کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، اس کنسرٹ میں

ذاتیات کی بات ہوگی تو بہت دُور تک جائے گی، شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بات اگر ذاتیات کی ہوگی تو پھر بہت دُور تک جائے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر ایاز

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی مکمل ہو گئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے

اننت امبانی کی شادی، شاہ رخ کا اہلیہ گوری خان کیساتھ ڈانس وائرل

گجرات(بھارت)(مانیٹرنگ سیل) ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی

سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کے سرکاری محکموں میں گریڈ ایک سے 15 تک کی سرکاری ملازمتوں پر پابندی سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں میں گریڈ ایک سے 15

بلاول کو معلوم نہیں سائفر کی ذمہ داری ملٹری اور پرنسپل سیکریٹری کی ہوتی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے راہنماؤں نے کہا ہے کہ بلاول کے پاس سائفر سے متعلق پوری معلومات نہیں، جب عدم اعتماد کی تحریک چلی تب ہی پتا چلا کہ سائفر ڈاکیومنٹ موجود نہیں ہے؟ اسے سنبھالنا ملٹری سیکریٹری اور پرنسپل سیکرٹری کی ذمہ

بھنگ کے پودے کی کاشت، نکالنے اور ریفائننگ مینوفیکچرنگ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) رصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی ہے، آرڈیننس کی منظوری بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ اتھارٹی بھنگ کے

سعودیہ، امارات اور روس کا تیل کی پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ

ریاض (مانیٹرنگ سیل)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور روس نے تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کمی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تیل برآمد کرنے والے تین بڑے ممالک کی طرف سے پیداوار و رسد بڑھانے سے انکار کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی

زرداری اور خالد مقبول کے درمیان رابطہ، صدارتی الیکشن سے متعلق بات چیت

اسلام آباد(اسلام آباد) حکومتی اتحاد کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول کے درمیان ٹیلفون پر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان صدارتی الیکشن، سیاسی صورت حال اور سندھ کے

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر کارروائی مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ مقدمے کی سماعت