ماہانہ آرکائیو

March 2024

عمران خان، اہلیہ کی درخواست ضمانت کیس میں عدم حاضری، سپرنٹنڈنٹ جیل کو شوکاز نوٹس جاری

ایڈیشنل سیشنز جج طاہر عباس سپرا نے توہین عدالت شو کاز نوٹس جاری کیا ہے۔ اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 6 مقدمات اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت کے

پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، پاکستان کی جانب سے حملوں میں افغانستان کے سویلین آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، ممتاز بلوچ اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 18 مارچ کو

بلوچستان: ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل ڈی جیز اور پاکستان کے تمام ریجن کے ڈائریکٹرز

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25 ، 2024 کے لیے کھربوں روپے مانگ لئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25 ، 2024 کے لیے کھربوں روپے مانگ لئے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 25 ، 2024 کے لیے 236 ارب روپے سے

مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس برہم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں فوج اور سی ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آپس میں لڑائی کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس شروع

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس شروع ہو گیا۔ وزیرِاعظم شہبازشریف اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ اجلاس میں اعلیٰ سول وعسکری قیادت شریک

پاکستان میں پانی کی صورتحال۔۔۔۔۔۔اور نئی حکومت کی ترجیحات

تحریر: شاہنواز خان  اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے انسانوں کو پانی کے مسائل کی سنگینی سے آگاہ کرنا اور ان کومسائل کے حل کی کا شعور دیناہے تاکہ وہ ان ماحولیاتی  مسائل کے نقصانات سے آگاہ ہوں اور ماحول کے تحفظ کی جدوجہد میں شامل ہوں۔  

جنگلات زمین کا حسن ہوتے ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اکیس مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے چند دہائی قبل تک جب ہم سفر کرتے تھے تو سڑکوں کے دونوں کناروں پر خوشنما ،شاندار اور سایہ دار درخت قطار درقطار نظر آتے تھے اور اردگرد پھلوں کے باغات دکھائی

ہری پور کا اک پھول فخرالزماں سرحدی

کچھ عرصے سے میں باقاعدگی کے ساتھ مختلف اخبارات میں آرٹیکلز لکھ رہا ہوں۔مجھے اک دن خوشگوار احساس ہوا جب مجھے فخرالزماں سرحدی صاحب کی کال آئی انہوں نے اپنا تعارف کرانے کے بعد کشادہ قلبی سے میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے غازی/ہری پور کی طرف