براؤزنگ زمرہ
پاکستان
آئی ایم ایف سے بات چیت کے لیے فوری رجوع کیا جائے گا، ذرائع
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اقدامات شروع کر دیے ہیں،
اسلام آباد (کامرس رپورٹر)حکومت پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع وزارت!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سائفر کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل
مائنڈ سیٹ یہ ہے ایف آئی آر ہو گئی تو بندہ اٹھا لو، یہ افسوسناک ہے‘، چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم عمران خان کو سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف دائر کردہ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رُکنی بینچ نے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
معاشی بدحالی کے خاتمے کی حکومتی کاوشوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک کی معیشت کو مل کر ٹھیک کرنے کے لئے مفاہمت اور مصالحت کی بات اس موڑ پر انتہائی اہمیت رکھتی ہے
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نو فروری سے 25فروری تک پھیلا ہوا ہجوم
روداد خیال ۔۔۔صفدر علی خاں
دنیا کی مہذب اقوام کے ساتھ جب ہم اپنا موازنہ کرنے کا سوچتے ہیں تو کئی واقعات سے تو ہمیں خود کو قوم سمجھنے کی غلطی بھی سنگین تر لگتی ہے ۔ہمارے اجداد نے جس ملک کو دو قومی نظریہ کی بنیاد پر قائم کرنے کی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
یادیں، حوصلہ اور الطاف حسن قریشی
برکلے نے کہا تھا کہ میں بغیر سوچے سمجھے ارسطو کو سکندر کہہ سکتا ہوں لیکن ہزار بار سوچنے کی باوجود سکندر کو ارسطو نہیں کہہ سکتا بالکل اسی طرح میں بھی بغیر سوچے سمجھے جناب الطاف حسن قریشی کو وزیراعظم پاکستان کہہ سکتا ہوں لیکن ہزار بار!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مخصوص نشستوں سے محرومی کا ذمہ دار کون؟
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو الاٹ کرنے کے حوالے سے قرار دیا کہ جماعت کو یہ نشستیں نہیں مل سکتیں اور اب یہ نشستیں ایوان میں موجود دیگر سیاسی!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
شام کی چائے
از:قلم۔۔۔نورین خان پشاور
14 اگست 1948 آج جب مجھے ایسا لگا،جیسے برسوں بعد اپنے گاوں جانے لگا ہوں، تو مجھے بالکل ویسے ہی خوشی محسوس ہو رہی تھی۔ جب 14 اگست 1947ء 27،رمضان المبارک کو پاکستان کے قیام کے وقت تھی۔میرا انگ، انگ خوش تھا۔جب!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...