براؤزنگ زمرہ
خبریں
ریاست کو بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے: شزافاطمہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیرمملکت شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پاکستان!-->…
خوشی کپور کےساتھ فلم کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: جنید خان
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی اداکار جنید خان نے بھارتی اداکارہ خوشی کپور کے ساتھ فلم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔
!-->!-->…
اسرائیل نے وادیٔ اردن میں بھی یہودیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنالیا
تل ابيب(نیٹ نیوز) اسرائیل نے وادیٔ اردن میں مزید 2 ہزار ایکڑ رقبے پر یہودی آباد کاری کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔
!-->!-->!-->…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کراچی (کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
بینک!-->!-->!-->…
زمانہ طالب علمی میں بیس بال ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ مریم نواز
لاہور ( سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انہیں کھیلوں سے بہت لگاؤ ہے، زمانہ طالب علمی میں وہ!-->…
آئی ایم ایف کا پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)عالمی مالیاتی فنڈ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
آئی ایم ایف نے وفاقی!-->!-->!-->…
دہشتگردوں کو نہ روکا گیا تو افغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے…
اگر افغانستان ہمارے ساتھ دشمن جیسا سلوک کرتا ہے تو ہم انہیں تجارتی راہداری کیوں فراہم کریں؟ وزیر دفاع
اسلام!-->!-->!-->…
کراچی،مچھیروں کے جال میں اربوں روپے کی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں
کراچی(سٹاف رپورٹر)کیٹی بندر کے ماہی گیروں پرقسمت مہربان ہوگئی، بحیرہ عرب کائنرکریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی!-->…
باہر ڈائیلاگ مار کر اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں، فیصل کریم کی علی امین پر…
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ، علی امین!-->…
ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خود کش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
!-->!-->!-->…