ایران کےعبوری صدر نے صدارتی الیکشن کا اعلان کردیا

ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہاں نے ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق…

کرپشن کے الزامات پر سابق آرمی چیف کے امریکا داخلے پر پابندی عائد

امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف عزیز احمد کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بیان میں کہا عزیز احمد نے عہدے کا فائدہ اٹھایا، اورکرپشن رشوت زنی اور بدعنوانی میں ملوث رہےجس وجہ سے بنگلہ دیش کےجمہوری ادارے کمزور…

محکمہ تعلیم کا گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گرمی کی شدت کے باوجود موسم گرما کی سالانہ تعطیلات قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک…

گندم درآمد اسکینڈل: نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کا حکم

نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل…

شہادت بہادروں کا اعزاز

تحریر: سیدہ سعدیہ عنبرؔ الجیلانی 19 مئی 2024 کی رات میڈیا پہ اچانک ایرانی صدر کی اہم ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے کی دل سوز بریکنگ نیوز چلنے لگی۔ جس نے ہر اہل دل کو "سب خیریت " کی دعا مانگنے پہ مجبور کر دیا۔ ایک فکر و غم کی لہر تھی۔ جو

معروف گلوکار داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا

اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یوٹیوبر نے ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ ان کا خواب…

ایران ہیلی کاپٹر حادثہ: صدرابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر حکام کی نمازجنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی۔ مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں ابراہیم رئیسی کی وفات پرشہری غمزدہ ہیں، ایران…

ایرانی صدر کی اندوہناک موت پر پاکستان میں آج یوم سوگ

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر آج پاکستان میں بھی سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی شہادت کے تناظر میں آج بروز یوم…

ایرانی حکومت پر پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمہ دار ایران ہے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت پر پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے، ایرانی عوام کی بنیادی آزادیوں کے لیے جدوجہد کی…