بجلی صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبر
رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک فری بجلی کیلئے سولر سسٹم دے رہے ہیں۔ سکھر میں رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 300یونٹ تک فری بجلی کیلئےسولرسسٹم دےرہےہیں لیکن وقت لگےگا۔…