غزہ میں 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں: اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودہ حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے…

سعودی عرب میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان

سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے اجلاس 8 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8 اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو بھیجیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کو…

24 قیراط سونے سے بنا انوکھا نوٹ متعارف

دبئی میں 24 قیراط سونے سے بنا نوٹ متعارف کراد یا گیا، مگراس کرنسی نوٹ سے خریداری نہیں ہوسکے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ایک لیمیٹیڈ ایڈیشن کا سونیئر ہے، کرنسی نوٹ کی سب سے منفرد خصوصیات یہ ہیں کہ اس کی پرنٹنگ میں ایک گرام سونے کا…

محکمہ موسمیات نے آج سے شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی

کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔…

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔ ناروے کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی سروس رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سال سے پاکستان اور کچھ دیگر ممالک کو تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ میں شامل کیا جا رہا تھا۔ اب پاکستان کو اس لسٹ سے نکال دیا گیا…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار سے متجاوز

غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو 6 ماہ مکمل ہوگئے مگر صیہونی فوج کی بمباری رک سکی نہ جنگ بندی مذاکرات پر کوئی پیش رفت ہوسکی، 24 گھنٹے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں قابض اسرائیل فوج کی مغربی کنارے…

صدر آصف علی زرداری کا ترک ہم منصب سے رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردغان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور بھی دیا۔ انہوں نے…

علی زیدی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو سخت وارننگ

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کو غلطی سے کوئی کمزوری نہ سمجھ بیٹھے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدیدار سے ملاقات…

وزیر اعظم شہباز شریف کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پہنچتے ہی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ شہباز شریف گزشتہ روز 6 اپریل کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں، وزیراعظم کا…

بشام چینی انجینئرز پر حملے کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال، سنسنی خیز انکشافات

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہےکہ چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں تھی جبکہ ہلاک ہونے والے چینی باشندوں میں ایک…