قحط الرّجال

تحریر: شفقت حسینامتدادِ زمانہ کہیے یا اس بدیہی او رجوہری حقیقت کو کوئی اور نام دیا جائے کہ ہمارے پاکستانی معاشرے میں اس وقت قحط الرّجال کی کیفیت دکھائی دیتی ہے۔ بہت زیادہ دور ماضی میں جائے بغیر کہا جا سکتا ہے کہ کسی بھی شعبۂ زندگی میں

پنشن تحفظ کا ایک احساس

تحریر ؛۔ جاویدایازخانکہتے ہیں کہ جب میرے دادا جان انڈین آرمی سے جونیر کمیشنڈ آفسر ریٹائرہو کر پنشن پر آے تو پورا گاوں انہیں رشک سے دیکھتا تھا کہ ملازمت کے بعد بھی انہیں دس روپے ماہوار پنشن ملے گی وہ پوری زندگی یہ پنشن لیتے رہے جو بڑھتے

قطعہ

جنگیں ،جھڑپیں اور اب ہیں بھارتی دراندازی کے چرچے پاکستان سے بھارت کی پرخاش بڑی پرانی ہے دنیا پر جو تیسری ایٹمی جنگ کے ہیں خطرات بھارت کی اس ہٹ دھرمی سے نئی مصیبت آنی ہے زاہد عباس سید

اداریہ

عالمی امن کیلئے بھارت کے جارحانہ عزائم ناکام بنانیکی ضرورت پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے ہی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔ مختلف واقعات سے تعلقات پر بہت اثر پڑتا ہے۔آزادی کے وقت سے اب تک دونوں ممالک چار بڑی جنگوں جبکہ بہت ہی سرحدی

اسرائیل نے غزہ میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کر دی

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے جنوبی حصے میں موجود فوجیوں کی تعداد میں کمی کر دی۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی غزہ میں ایک بریگیڈ کو چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ اب اسرائیلی فوج کا نہال بریگیڈ جنوبی غزہ میں…

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔ مریم اورنگزیب نے یہ بات اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب

ملک بھر میں عید الفطر کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں اور شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل (9 اپریل) کو طلب کر لیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چئیرمین کمیٹی…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی…

ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تفتیشی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال

اسلام آباد پولیس نے اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے سے متعلق تفتیشی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2 اپریل کو ہائی کورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط ملے، 3، 4 اور 5 اپریل کو سپریم کورٹ کے ججز کو بھی خط موصول…