قطعہ

41

جنگیں ،جھڑپیں اور اب ہیں بھارتی دراندازی کے چرچے

پاکستان سے بھارت کی پرخاش بڑی پرانی ہے

دنیا پر جو تیسری ایٹمی جنگ کے ہیں خطرات

بھارت کی اس ہٹ دھرمی سے نئی مصیبت آنی ہے

زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.