نجومیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

امریکی نجومیوں نے آٹھ اپریل کو ہونے والے مکمل سورج گرہن پر کہا ہے کہ یہ سورج گرہن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم پر منفی نتائج مرتب کرے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نجومیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے خطرہ کی گھنٹی بجا دی اور کہا رواں سال…

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ کے جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا پارٹی کے اندر اس وقت کچھ منافق اور آستین کے سانپ موجود ہیں، چند لوگوں کو…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک…

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارت کی پاکستانی شہریوں کو قتل کرانے کی سازش بے نقاب ہونے اور بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے مزید پاکستانیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کا مزید شہریوں…

بشام واقعہ، وزیراعظم نے چند افسران کیخلاف انضباطی کارروائی کا حکم دیا ہے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کے واقعے پر انکوائری کمیٹی نے جب اپنی رپورٹ بھیجی تو وزیراعظم شہباز شریف نے چند افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا…

بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا

بھارت میں سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی ہائی کورٹ کی جانب سے مدرسوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو ایک فیصلے میں یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004کو غیر آئینی قرار دیا تھا…

امریکا نے ایران کے اسرائیل پر ڈرون حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا

شامی دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد امریکی میڈیا نے ایران کی جانب سے آئندہ ہفتے امریکی اور اسرائیلی مراکز پر حملے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا کہ شام میں قونصل خانے پر حملے کے خلاف ایران…

لکی مروت: دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی سمیت ایک اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن…

قطعہ ۔۔۔۔۔

اب نہیں ہے امتیاز -درد و راحت کچھ ہمیںشدت -دیوانگی آرام -جاں ہونے لگیمیں زاہد عباس تیری شاعری کو کیا کروںپھرسےتوصیف-رقیب-ناقصاں ہونے لگیزاہد عباس سید