پی ایس ایل: قلندرز کی مسلسل تیسری ناکامی

193

، ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے کامیاب

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے
لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

کپتان محمد رضوان 82 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ افتخار احمد نے 11 گیندوں پر 34 رنز کی
ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلوادی۔

In the seventh match of HBL Pakistan Super League 9,
Multan Sultans defeated Lahore Qalandars by 5 wickets
and achieved their third consecutive victory in the event.

Multan Sultans achieved the target of 167 runs against
Lahore Qalandars for the loss of 5 wickets in 19 overs.

Captain Muhammad Rizwan was prominent by scoring 82 runs
while Iftikhar Ahmed played an unbeaten innings of 34 runs off 11 balls
to bring success to the team.

22/02/24

https://dailysarzameen.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.