صحرا میں پھول

تحریر ؛۔جاویدایازخانصحرا میں کھلنے والے پھول اس لیے بھی نایاب ہوتے ہیں کہ یہ بہت کم کھلتے ہیں اور کھلتے بھی ہیں تو ایسی خشک جھاڑیوں میں جہاں انہیں دیکھنے والے بہت کم ہوتے ہیں ان کی اکثریت دنیا کی نظروں سے اوجھل ہی رہ جاتی ہے ان کی قدر

اداریہ

نئی حکومت کا تیز رفتار ترقی سے معاشی بحران ٹالنے کا عزم پاکستان کے مالی حالات مشکلات کا شکار ہیں ،عالمی مالیاتی ادارے کیساتھ قرض معاہدے پر کئی طرح کے سخت فیصلے لینے پڑے جس کے نتیجے میں ہوشربا مہنگائی کاسامنا ہے ،ابھی نو منتخب حکومت نے

وزیراعظم شہباز شریف پہلے غیر ملکی دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…

دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کریں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کو ازسرنو فعال کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں، ایک سیاسی جماعت نے حساس تنصیبات…

سیکیورٹی فورسز پر مکمل اعتماد ہے وہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی: صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں قومی تعاون سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ صدر مملکت کے دفتر کی جانب سے…

امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا الٹی میٹم

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کے دوران خبردار کیا کہ غزہ میں جنگ کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی تبدیل ہو جائے گی اگر اسرائیل انسانی بحران سے نمٹنے اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں…

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان 2 اپریل کو غزہ میں 7 امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کیلئے امیدوار نامزد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین کے عہدے کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کردیا ہے اور ان کی نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا…

ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر شفاف تحقیقات کا تقاضا

ملک میں عدالتی امور میں مداخلت کے الزامات اور اس حوالے سے لکھے جانے والے چھ ججز کے خط پر صورتحال پیچیدہ ہے ،بعدازاں مبینہ طور پر دھمکی آمیز خطوط بھی موصول ہوئے اور یہ سلسلہ بھی طول پکڑتا جارہا ہے تاہم اب تک تحقیقات کی مد میں کوئی خاص