“خاندانی راز”

یہ کہانی ایک چھوٹے سے مگر قدیم قصبے کے ایک خاندان کی ہے،قصبہ خوبصورت تھا۔ جہاں ضروریات زندگی کا تمام سامان باآسانی مل جاتا ۔جہاں بنیادی تعلیم اور ہسپتال کی سہولت موجود تھی ۔کمال دین ولد عطا اللہ پشتوں سے اس قصبہ میں رہ رہے تھے ۔ کمال دین کا…

آرمی چیف کا پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو سخت انتباہ

کمان سنبھالنے کے بعد جنرل عاصم منیر کے سامنے بنیادی خدشات میں سے ایک پاکستان کے خاص طور پر ہندوستان اور افغانستان سے بڑھتے ہوئے بیرونی خطرات تھے ۔ ہندوستان طویل عرصے سے پاکستان کا بنیادی بیرونی مخالف رہا ہے ، خاص طور پر متنازعہ کشمیر کے…

پتنگ بازی ایک تفریح یا اذیت ؟

پتنگ بازی  کا شغل صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مختلف ممالک میں  پایا جاتا ہے لیکن ہر جگہ اور ہر ملک میں اس کے انداز مختلف ہوتے ہیں ۔پاکستان میں پتنگ بازی کا ا نداز کسی کھیل یا تفریح سے زیادہ مقابلے بازی اور فضول خرچی کی علامت…

جشن بہاراں

دنیا میں بے شمار اقوام مذاہب اور رسم و رواج موجود ہیں رسم و رواج اور کلچر ہمیشہ سے ہی مذہب قانون اور پابندیوں کے دائرہ کار سے باہر رہے ہیں ہر خطے کے رسم و رواج اور ثقافت مختلف ہے اور وہاں کے لوگ اسے اپنے اپنے طریقوں سے مناتے ہیں آ پ ساری…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

ہر ظلم کا غرور بھی ٹوٹے گا اب ضرور تم اپنے جذب غم کا اثر دیکھتے چلو تاریکیوں کے جبر میں بھی حوصلہ بلند ہوگی شب الم کی سحر دیکھتے چلو

پاک فوج بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار

بھارت نے ازل سے ہی پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے جنگوں کا جوازپیدا کیا ،بلاشبہ بھارت کی ہٹ دھرمی اور پاکستان سے دشمنی نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی راہیں کھولی ہیں ۔بھارت نے پاکستان پر جنگیں مسلط کرکے خود اپنی سلامتی کو…

یومِ یکجہتیِ کشمیر

آقا رحمت ء کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے۔ " مسلمان ( باہم ) ایک انسان کی طرح ہیں ، اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے ۔ " اس وقت ایک…

تسلسل سے پھیلتی کرپشن معاشرے کی تباہی کا سبب

ہمارے پیارے وطن میں آپ جس طرف بھی نگاہ ڈالیں گے تو آپ ورطہ حیرت میں مبتلا ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے، کیونکہ یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے اور آپ کو ہر شاخ پر ایک الو بیٹھا ہوا نظر آئے گا۔۔؟ اب آپ خود ہی اپنی چشم تصور سے دیکھ لیں کہ انجام…

بیورو کریسی کا بچہ کلچر۔۔۔

ایک سنئیر آفیسر کی کال آئی کہ اگر آپ نے ورلڈ بنک فنڈنگ والے کالم میں فلاں افسر کی طرف اشارہ کیا ہے تو اسکو چیف منسٹر بھی نہیں بدل سکتی کیونکہ میں سیکرٹری ہوکر اس گریڈ 18والے کے سامنے بے بس تھا کیونکہ وہ فلاں بڑے افسر کا بچہ ہے۔ میں نے کہا…