پاک فوج کا ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم
اداریہ
پاک فوج نے دنیا میں پائیدار امن کے لئے لازوال کردار اداکیا ہے ،عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں بے مثال ہیں ۔دنیا کو دہشتگردی کے عذاب سے نجات دلانے کے لئے پاک فوج نے جانیں نچھاور کی ہیں ،اسی طرح وطن کی حفاظت پر!-->!-->!-->…