قطعہ۔۔۔۔۔۔
زاہدعباس سید
جو دے رہا ہے نئے وقت کی خبر سب کووہ جس نے سچ ہی بتایا خبر رساں ہے وہی
مگر جو جھوٹ کو پھیلا رہا ہے برسر عام
تباہیوں کا ہے موجب ضرر رساں ہے وہی
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.