کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 6, 2025 2 Share ہر ظلم کا غرور بھی ٹوٹے گا اب ضرور تم اپنے جذب غم کا اثر دیکھتے چلو تاریکیوں کے جبر میں بھی حوصلہ بلند ہوگی شب الم کی سحر دیکھتے چلو 2 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں