نہایت اہم موضوع مریض کا قتل رحم، اسلام میں جائز نہیں

ویسے تو یورپ، امریکہ اور برطانیہ تک میں بزرگوں اور دیگر کمزور افراد کو سماجی و معاشرتی طورپر دور نہیں رکھا جاتا، خاندانی اور سماجی طور پر انہیں تنہا چھوڑ دینا اور معاشرے سے دوری کو بہت بڑی کوتاہی مانا جاتا ہے۔ فرض کیجئے اگر کوئی شخص اپنے…

عہدوں کی شادیاں اور دوہری شہریت

آج کل شادیوں کا "پیک سیزن" چل رہا ہے۔ نومبر دسمبر اور جنوری میں یہ حال ہوتا ہے کہ جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کے دن کم از کم تین سے چار جگہ سے دعوت ہوتی ہے ۔بھاگم بھاگ سلامی کا لفافہ ڈراپ کرنے کی ریس ہوتی ہے۔ میرے جیسے مڈل کلاس چھوٹی شادیوں…

قطعہ

ہرزہ سرائی جن کی ہے عادت بنی ہوئی لیکروہ راز انکی پناہوں تک آئے ہیں رسوا ہوئے تو عشق بنا ایک اشتہار افسانے تیرے نامہ نگاروں تک آئے

سیاسی گند ختم کرنے کیلئے تمام جماعتوں کو مټحد ہوکر کام کرنے کی ضرورت

پاکستان کو بیرونی دشمنوں کے برعکس اندرونی تخریبی قوتوں سے زیادہ خطرہ ہے۔ملک میں انتشار اور فتنہ پھیلانے والے عناصر کا علاج ہونا چاہیئے ،دشمن ملک میں نفرت اور تعصب پھیلاکر عوام کو گمراہ کررہے ہیں ،بیرونی دشمنوں یا ان کی سازشوں سے قطع نظر خود…

مرغی کا اڑان پروگرام جاری

1990 کی دہائی میں تھائی لینڈ میں چکن کا بحران کھڑا ہو گیا مرغی کی فارمنگ کرنے والوں نے ایک تنظیم بنا لی جس نے مختلف کہانیاں گھڑ کر مرغی کی قیمتیں اسی باٹ فی کلو تک پہنچا دیں حکومت تھائی لینڈ نے انہیں بہت سی وارننگ جاری کیں مختلف حربے…

شگفتہ نعیم ہاشمی زندگی کے احساس سے بھرپور شاعرہ

زندگی دھند میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح نہ دکھائی ہی پڑی اور نہ اوجھل ہی پڑی آجکل کے مادہ پرست اور مصنوعی دور میں اگر کوئی صاحب بصیرت اور صاحب احساس شخصیت مل جائے تو یہ کسی نعمت غیر مترقبہ سے ہرگز کم نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر وہ تخلیقی…

قومی سلامتی میں نوجوانوں اور فوج کا مشترکہ کردار

سب سے زیادہ براہ راست اور اثر انگیز طریقوں میں سے ایک جس میں پاکستانی نوجوان قومی سلامتی میں حصہ ڈالتے ہیں وہ مسلح افواج میں خدمات انجام دینا ہے ۔ہر سال ، ہزاروں نوجوان مرد و خواتین فرض اور حب الوطنی کے مضبوط احساس کی وجہ سے پاک فوج ، بحریہ…

دستکاری اور سلیقہ شعاری

در انجم کوئی یوں گوندھ لے اے شاد مشکل ہے سلیقہ انتہا کا چاہئیے موتی پرونے میں ہے نظم کا سلیقہ ہر چند سب کو لیکن جب جانے کوئی لاوے یوں موتی سے پرو کر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منتخب قیادت نو نے طرز کہن کے گھٹا ٹوپ اندھیروں…