دستکاری اور سلیقہ شعاری
در انجم کوئی یوں گوندھ لے اے شاد مشکل ہے
سلیقہ انتہا کا چاہئیے موتی پرونے میں
ہے نظم کا سلیقہ ہر چند سب کو لیکن
جب جانے کوئی لاوے یوں موتی سے پرو کر
لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منتخب قیادت نو نے طرز کہن کے گھٹا ٹوپ اندھیروں…