مطلب کے پُجاری
انسان چاہے کتنے ہی بڑے منصب پر فائز کیوں نہ ہو، اگر اس میں ہمدردی نہیں تو اس کا وجود کارآمد نہیں رہتا۔ ہمارے ہاں شخصیت پرستی کا رونا دھونا تو عام ہے لیکن خود پرستی پر کلام کرتے ہوئے سب کی ٹانگیں کیوں کانپتی ہیں؟ دیکھیے اپنا اُلو تو سب سیدھا…