حکمران اپنی نااہلی کی سزا عوام کو نہ دیں
ملک سلمان24کروڑ کی آبادی میں تو آٹھ کروڑ یوٹیوب،پانچ کروڑ فیس بک اور چھے کروڑ ٹک ٹاک صارفین ہیں جبکہ پاکستان میں ٹویٹر(X)صارفین کی تعداد پچاس لاکھ سے بھی کم ہے۔جن میں سے تیس لاکھ فری لانسرز ہیں جبکہ دس لاکھ آئی ٹی بزنس سے وابستہ ہیں۔فری!-->…