ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل سنجے منجریکر نے پاکستانی ٹیم کو خبردار کردیا

سابق انڈین کرکٹر سنجے منجریکر نے اتوار 9 جون کو ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو خبردار کیا ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے سابق انڈین کرکٹر سنجے منجریکر نے دعویٰ کیا کہ پچ کے…

پاک بھارت میچ سے متعلق شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت ٹاکرے سمیت دیگر بڑے میچز کیلئے اضافی ٹکٹیں جاری کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے شراکت داروں کے تعاون سے ورلڈکپ کے تمام بڑے میچز کیلئے اضافی ٹکٹ…

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے دوران نیویارک کا موسم کیسا رہے گا؟

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ 9 جون کو نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم نیو یارک میں شیڈول ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں اضافی سکیورٹی کی تعیناتی…

ثانیہ مرزا کا دوسری محبت کے متعلق حیران کن انکشاف

بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ٗ”کپل شرما شو” میں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا…

فاسٹ بولر محمد عامر ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے قریب

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔ محمد عامر ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں، وہ سابق بھارتی اسپنر کے…

احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پر برس پڑے

پاکستانی معروف کرکٹر احمد شہزاد طویل عرصے سے میچز کے دوران پرفارم نہ کرنے کے باوجود ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ جب ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی تھے وہ لگاتار…

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہد آفریدی کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کا مضبوط دعویدار ہے۔ ٹیم پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان…

ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے دوران اضافی سیکیورٹی تعینات ہوگی

نیویارک میں پاک بھارت ٹی20 میچ کے دوران اسنائپرز تعینات ہوں گے جب کہ خصوصی ہتھیاروں اور ٹریننگ کی حامل سواٹ فورس سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو نیویارک میں مقابل ہوں گی،ہائی وولٹیج مقابلے…

ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان نے یکطرفہ مقابلے میں یوگینڈا کو شکست دے دی، افغانستان نے رحمٰن اللہ گرباز کے 76 رنز اور ابراہیم زدران کے 70 رنز کی مدد سے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، جبکہ یوگینڈا کی پوری…