ریال میڈرڈ نے بوروسیا ڈورٹمنڈ کو شکست دے کر 15 ویں بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15 ویں بار یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے بوروسیا ڈورٹمنڈ کو 2 صفر سے شکست دی۔ ریال میڈرڈ کے کھلاڑی Dani Carvajal نے 74…

ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ امریکی شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ…

اس وقت ہمارا مقصد صرف ایک ہے اور وہ ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے ہیں، اب وہ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ یہ ہم سب کی ٹیم ہے اور اس وقت…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس متنازعہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس نایاب ہو گئے، سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف بھی بھرپور کوشش کے باوجود اسے حاصل نہیں کر سکے۔ انہوں نے آئی سی سی کے بیلٹنگ سسٹم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی سے نہیں سنا کہ اسے ٹکٹس…

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا ترانہ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ ترانہ پاکستانی…

رمیز راجا کا ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کو اہم مشورہ

انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست اور قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سابق کپتان راشد لطیف اور رمیز راجا نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو وکٹ کیپنگ محمد رضوان سے کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے اسپورٹس چینل پر گفتگو کے دوران…

قومی کرکٹ ٹیم کا اہم کھلاڑی انجری کا شکار

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے میچ سے قبل آل راؤنڈر عمادوسیم…

بابر اور رضوان کا بڑا اعزاز، ٹی20 فارمیٹ کی کامیاب ترین پیئر بن گیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جوڑی ٹی20 فارمیٹ کی کامیاب ترین پیئر بن گیا۔ انگلینڈ کیخلاف چوتھے میچ میں ایک مرتبہ پھر بابراعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے ففٹی پلس کی پارنٹرشپ قائم کرکے…

ہم بطور ٹیم کبھی باؤلنگ تو کبھی بیٹنگ میں ناکام ہو رہے ہیں: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بہتر کھیل پیش کرنا چاہیے تھا، ہم مڈل اوورز میں جدوجہد کررہے ہیں اور ہم بطور ٹیم کبھی باؤلنگ تو کبھی بیٹنگ میں ناکام ہو رہے ہیں لیکن اب کھلاڑیوں کو ذمے داری لینی ہو گی…

ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 میچز میں چار ہزار رنز اسکور کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم نے 36 رنز بنائے اور 4002 رنز اسکور کا عالمی ریکارڈ بنایا۔ بابر اعظم نے یہ…