برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر
تحریر: خالد غورغشتی
آسمان سے باتیں کرتے برقی کھمبے اور ان کے گرد لپٹی لمبی تاروں کی قطاریں ہی قطاریں، یہ کسی قصبہ، گاؤں، شہر کی بات نہیں، اس مملکت کی بات جسے آزاد ہوئے ستر برس سے زائد بیت چکے۔ جن سے چرند ، پرند اور انس کوئی بھی ٹکرا!-->!-->!-->…