فرارسابق افغان صدر سعودی عرب پہنچ گئے

57

ریاض(مانیٹرنگ سیل)افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔#

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں #افغانستان سے فرار ہونے کے بعد
سابق افغان صدراشرف غنی کو پہلی مرتبہ سعودی عرب میں دیکھا گیا۔

متحدہ عرب امارات میں مقیم اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ اشرف غنی پندرہ اگست 2021 کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔

اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان بینک کے ذخائر سے تقریباً 169 ملین ڈالر متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا الزام ہے۔

Riyadh (Monitoring Cell) Former Afghan President Ashraf Ghani, who allegedly escaped from Afghanistan with 169 million dollars of national treasure, has reached Saudi Arabia.

After escaping from Afghanistan in a video that went viral on social media
Former Afghan President Ashraf Ghani was seen in Saudi Arabia for the first time.

Ashraf Ghani, residing in United Arab Emirates, has arrived in Saudi Arabia to perform Umrah.

Ashraf Ghani, residing in United Arab Emirates, has arrived in Saudi Arabia to perform Umrah.
It should be noted that Ashraf Ghani escaped from Afghanistan on August 15, 2021.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.